the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی،25اگست(یواین آئی)ہندوستانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج یہاں امریکہ کی ہند بحرالکاہل کمان کے کمانڈر ایڈمرل جان اکیلینو سے ملاقات کی۔
وزیر خارجہ نے بدھ کے روز ایک ٹوئٹ میں کہا ’’دونوں کے درمیان ہند۔ بحرالکاہل خطہ میں



ہونے والے واقعات پر دلچسپ بات چیت ہوئی‘‘۔
افغانستان میں طالبان کے قبضہ کے بعد کے واقعات کے درمیان ایڈمرل اکیلینو تین دن کے لئےہندوستان دورے پر نئی دہلی پہونچے ہیں۔
اس سے قبل امریکی کمانڈر نے ساؤتھ بلاک پہونچنے پر سلامی گارڈ کا جائزہ لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.