the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ 17مئی (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی 6گھنٹے تک سی بی آئی کےدفترمیں رہنے کے بعد پانچ کے قریب باہر نکل گئیں اور امید ظاہر کی کہ سی بی آئی کی غیر قانونی کارروائی کے خلاف عدالت انصاف پر مبنی فیصلہ سنائے گی ۔

خیال رہے کہ سی بی آئی کے ذریعہ ناردا اسٹنگ آپریشن معاملے میں ریاستی وزیر



فرہاد حکیم، سبرتو مکھرجی اور ممبر اسمبلی مدن مترا اور سابق میئر شوبھن چٹرجی کی گرفتاری کے بعد ممتا بنرجی 11بجے کے قریب سی بی آئی کے دفتر میں پہنچی اور سی بی آئی کے ڈی آئی جی سے ملاقات کی اورکہا کہ جانچ ایجنسی وارنٹ جاری کئے بغیر گرفتار ی کیسے کرسکتی ہے۔
ممتا بنرجی 6گھنٹے تک سی بی آئی کے دفتر میںموجود رہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.