the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 14 اپریل (یو این آئی ) مرکزی وزیر کرن رجیجو کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں وادی کشمیر میں حالات نارمل ہوئے ہیں انہوں نے کہاکہ کشمیر ایک خوبصورت جگہ ہے اور یہاں پر امن و امان ہر کسی کے مفاد میں ہے ان باتوں کا اظہار موصوف نے کھنموہ میں تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا انہوں نے بتایا کہ کشمیر کے اندر خوبصورتی ہی نہیں بلکہ یہاں کا



کلچر، ہینڈی کرافٹ اور دوسرے شعبے دنیا کو دکھانے کی ضرورت ہے اور اس کے لئے موجودہ مرکزی حکومت زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ سپورٹس، کھیل اور دوسرے شعبوں میں کشمیر آگے بڑھ رہا ہے اور میں یہ یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ اس کا ہر کسی کو فائدہ ملے گا۔مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے مزید بتایا کہ کشمیر ایک خوبصورت جگہ ہے لہذا یہاں پر امن و امان کا قیام ہر کسی کے مفاد میں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.