حیدرآباد، 17/ اگست (یواین آئی)افغانستان میں بحران کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تلنگانہ کے وزیر تارک راما راو نے اقوام متحدہ کی جانب سے مداخلت نہ
کرنے پر سوال اٹھایا۔
وزیرموصوف نے افغان کرکٹ کھلاڑی راشد خان کی جانب سے کئے گئے ٹوئیٹ کو ٹیگ کیا۔
راشد خان نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا”دنیا کے پیارے لیڈران۔