: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 24 اگست (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے خلاف دہلی کے پرنسپل سکریٹری کی رپورٹ اور ان کے خلاف تمام ثبوت
ہونے کے باوجود وزیر اعلیٰ کیجریوال ان کا دفاع کر رہے ہیں اور انہیں بھارت رتن دینے کی بات کر رہے ہیں، جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں لیڈر اس شراب اسکینڈل میں ملوث ہیں۔