: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتراکھنڈ، 9 جنوری (ذرائع) اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ میں زمین دھسنے کے واقع کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ حرکت میں ہے- سیٹلائٹ سروے کے بعد جوشی میٹھ سے 600 خاندانوں کو محفوظ مقامات
پر منتقل کروایا گیا ہے- وزرات کے ایک سینئر اہلکار نے میڈیا سے بتایا کہ ہماری معلومات کے مطابق 600 گھروں کو خالی کرایا لیا گیا ہے اور تقریبا 4000 لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے-