the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولمبو، 14 اپریل (یو این آئی) سری لنکا میں جاری معاشی اور مالیاتی بحران کی وجہ سے دارالحکومت کولمبو میں احتجاج کرنے والے ملک کے عوام نے جمعرات کو احتجاجی مقامات پر سنہالی اور تامل نئے سال کا جشن منایا۔
لوگ انہی جگہوں پر سنہالی نئے سال کا جشن مناتے ہوئے نظر آتے ہیں جہاں دارالحکومت میں کچھ دنوں تک لوگ زبردست غصہ اور نعرے بازی کررہے تھے۔گالے فیس گرین میں



حکومت مخالف احتجاج کا آج چھٹا دن ہے۔
جیسا کہ نیوز وائر نے رپورٹ کیا، مظاہرین نے نئے سال کا آغاز آکیوپائی گالے فیس سائٹ پر کیا، جسے اب ’گوٹا گو گاما‘ کا نام دیا گیا ہے۔ پریزیڈینٹ سکریٹریٹ کے آگے نئے سال کا جشن منانے کے لئے مظاہرین نے کئی رسومات انجام دیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے مشہور گلوکار وکٹر رتنانائیکے بھی جمعرات سے احتجاج میں شامل ہو گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.