: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سنگاپور ،21جولائی(ایجنسی)سنگاپور میں ہونے والے تاریخ کے خطرناک ترین سائبر حملے میں ہیکرز نے وزیراعظم اور محکمہ صحت کے ڈیٹا سے پندرہ لاکھ شہریوں کی ذاتی معلومات چرالیں۔
حکام
کےمطابق سائبر حملہ گزشتہ روز کیا گیا جس میں ہیکرز نے لاکھوں مریضوں کو دی جانے والی ادویات اور علاج معالجے کی تفصیلات حاصل کرلیں۔
حکام کے مطابق یہ بات جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ مریضوں کی معلومات چرانے کے پیچھے کیا مقاصد ہوسکتے ہیں۔