: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) سنگاپور کے صدر تھرمن شانموگرٹنم کا آج راشٹرپتی بھون میں روایتی انداز میں استقبال کیا گیا مسٹر تھرمن ہندوستان کے دورے پر ہیں اپنے دورے کے دوران وہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر
مودی سے بات چیت کریں گے راشٹرپتی بھون میں استقبال کے بعد سنگاپور کے صدر راج گھاٹ گئے جہاں انہوں نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی سمادھی پر پھول چڑھائے وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ’’ایک قریبی دوست کا خیرمقدم‘‘۔