: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3اکتوبر(یو این آئی) تمام سیاسی پارٹیاں آئندہ دہلی اسمبلی انتخابات میں سندھی برادری کے جذبات کو ذہن میں رکھے گی پروگریسو سندھی سماج سمیتی کے صدر وجے اسرانی نے یہاں بتایا کہ جہاں قانون ساز اسمبلی میں سندھی برادری کی تعداد زیادہ ہے، وہاں
سندھی کو اپنا امیدوار بنایا جائے سندھی برادری نے مل کر فیصلہ کیا ہے کہ اس بار دہلی اسمبلی انتخابات میں اگر کوئی بڑی سیاسی جماعت کسی بھی سندھی کو اپنا امیدوار بناتی ہے تو تمام سندھی اپنے سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر اس کی تن من دھن سے حمایت کریں گے اوراسے ووٹ دیں گے۔