: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 2 دسمبر (یو این آئی) آج سندھی سماج کی تہذیب و ثقافت ، زبان اور خوردونوش کی عادات معدومیت کے دہانے پر ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ سندھی سماج کی اپنی ثقافت ، زبان اور خوردونوش والی کوئی ریاست نہیں، جس کی وجہ سے آنے والی نسلوں کو اپنی ثقافت ، زبان اور خوراک کا علم نہیں ہو پائے گا آج یہ برادری جہاں بھی ہے
، وہیں کی تہذیب و ثقافت ، زبان اور خورد و نوش کی عادات و اطوار کو اپنا لیتی ہے اس لئے سندھی ریاست کے قیام کے لئے تمام آئینی طریقے اپنا کر سندھ ریاست بنا کر ہی رہیں گے آج ہم نے مل کر اس کا بگل بجادیا ہے ان خیالات کا اظہار ہند میں سندھ ریاست کے قیام کے انٹر نیشنل کو آرڈی نیٹر مسٹر مہیش کمار ملکانی نے یہاں