the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 5ستمبر (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے سنیچر کو کہاکہ ممبئی پولیس سشانت سنگھ راجپوت موت معاملہ کی جانچ میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے۔
مسٹر دیش مکھ نے کہاکہ سی بی آئی کی ٹیم معاملے کی جانچ کے سلسلہ میں گزشتہ 20اگست سے ممبئی ہے۔ اس سے پہلے معاملے کی تحقیقات ممبئی پولیس کررہی تھی۔
خیال رہے کہ بالی ووڈ



اداکار سشانت گزشتہ 14 جون کو ممبئی کے مضافاتی باندرا میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ ملے تھے اور ممبئی پولیس اس معاملے کی تحقیقات کررہی تھی۔ سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو اس ہائی پروفائل معاملہ کی تحقیقات کا کام اپنے ہاتھ میں لینے کا حکم دیا تھا۔ اس کے دو دن بعد سی بی آئی نے جانچ کا کام شروع کردیا۔ اس معاملہ نے اتنا طول پکڑلیا تھا کہ مہاراشٹر اور بہار حکومتوں کے مابین تلخی آگئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.