: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) وادھوانی فاونڈیشن نے تعلیمی اختراعات کے کمرشیلائزیشن میں تیزی لانے کے لئے وادھوانی انوویشن نیٹ ورک سینٹر آف ایکسی لینس کے قیام
کے لئے اے آئی سی ٹی ای، آئی آئی ٹی،بامبے،آئی آئی ٹی، دہلی،آئی آئی ٹی، کانپور،آئی آئی ٹی،حیدرآباد، آئی آئی ایس سی، بنگلور او رسی کیمپ کے ساتھ معاہدہ مفاہمت پر دستخط کئے ہیں۔