the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
جینیوا، 17 جون (یو این آئی) امریکہ اور روس نے دونوں کے درمیان کشیدگی کو کم اور تعلقات میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایک دوسرے ممالک میں سفیروں کو واپس بھیجنے پر اتفاق کیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ اور روس کے صدور سفارتی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ممالک میں سفیروں کو واپس بھیجنے پر متفق ہوگئے ہیں۔
امریکی ہم منصب جوبائیڈن سے



ملاقات کے بعد روسی صدر ولادیمیرپیوٹن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن کے ساتھ دونوں ممالک کے مابین سفیروں کی واپسی پر بات ہوئی ہے۔روسی اور امریکی سفیروں کی واشنگٹن اور ماسکو واپسی پراتفاق کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں اسٹرٹیجک استحکام کی ذمہ داری واشنگٹن اور ماسکو پر عائد ہوتی ہے، روس اورامریکہ دنیا میں اسٹرٹیجک استحکام کو فروغ دیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.