: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سدی پیٹ، 3 مئی (ذرائع) وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے چہارشنبہ کو سدی پیٹ بس ڈپو سے شولاپور اور سدی پیٹ کے درمیان تلنگانہ کی آر ٹی سی بس کی تین نئی ڈیلکس خدمات کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ چہارشنبہ کے روز اس موقع پر
خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ یہ خدمات سکندرآباد-ظہیرآباد-ہمن آباد-عمرگہ اور نلدرگ کے راستے شولاپور پہنچے گی۔ یہ خدمات سدی پیٹ سے ہر صبح 6 بجے اور ہر شام 6.20 بجے گی۔ ڈیلکس خدمات ہر روز صبح 7.30 بجے اور ہر دن 10 بجے شولاپور سے گی۔