: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 فروری (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے جس میں 14 فروری 2022 کو بنگلورو میں منعقد ہونے والے
احتجاج کے سلسلے میں ان کے اور کچھ دوسرے لیڈروں کے خلاف شروع کی گئی فوجداری کارروائی کی تصدیق کی درخواست پر مہر لگانے والے ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔