کریم نگر، 20 نومبر (ذرائع) تلنگانہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے جلسہ کے دوران عوام سے سوال کیا کہ کیا ریتھو بندھو اسکیم کو جاری رہنا چاہیئے، جس پر عوام نے ایک ہی آواز
میں ہاں میں جواب دیا-
دھرانی پورٹل کو ختم کرنے کی کانگریس کی تجویز پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چیف منسٹر نے پوچھا کہ اگر پورٹل کو ختم کردیا گیا تو کسانوں کو ریتھو بندھو کیسے ملے گا۔