حیدرآباد21اپریل (یواین آئی)حیدرآباد میں پولیس نے لاک ڈاون میں مزید سختی کے تلنگانہ کے ڈی جی پی مہیندر ریڈی کے گذشتہ روز کئے گئے اعلان کے مطابق آج دکانات کو
دوپہر سے پہلے ہی بند کروادیا۔
پولیس نے سڑکوں پر پھل اورسبزی کی دکانات لگانے والوں کا تعاقب کئی مقامات پر کیا۔
پولیس نے بڑے پیمانہ پر گاڑیوں کو بھی ضبط کیا۔