: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 12 ستمبر (یو این آئی) جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے وقف املاک کا استعمال کرنے والے دکانداروں سے کہا کہ وہ وقف سے گھر چلائیں اور دکانوں کا کرایہ ادا
کرکے وقف کو چلائیں انہوں نے کہا کہ ان ان دکانداروں کو کبھی تنگی محسوس ہوگی تو وہ وقف کے ساتھ بات کرکے مسئلے کو حل کر سکتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ لالچوک میں دو ہزار روپیہ فی دکان کرایہ زیادہ نہیں ہے۔