: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی ہفتہ کو اچانک آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے باہر علاج
کے انتظار میں بھوکے پیاسے لوگوں کا حال معلوم کرنے پہنچے اور ان کی حالت زار پر یہ کہتے ہوئے حیرت کا اظہار کیا کہ 21ویں صدی میں لوگ اس طرح جانوروں کی طرح لیٹے ہیں۔