the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وجئے واڑہ، 09 اکتوبر (یو این آئی) آندھراپردیش ہائی کورٹ نے پیر کو تیلگو دیشم پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ این چندرا بابونائیڈو کو تین الگ الگ مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے ایک جھٹکا دیا۔
در حقیقت مسٹر نائیڈو نے



امراوتی اندرونی رنگ روڈ (آئی آر آر ) الا کمنٹ، فائبر نیٹ تھیلے معاملات اور انکلو گاؤں میں
تشدد سے متعلق کیس میں عدالت سے پیشگی ضمانت کی درخواست کی تھی۔ انسداد بد عنوانی بیورو (اے سی بی) نے مسٹر نائیڈو کے خلاف مذ کورہ گھپلوں اور فوجداری معاملات میں مقدمات درج کیے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.