: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اپریل (یو این آئی) سینئر صحافی شوبھنا جین کو انڈین ویمن پریس کور (آئی ڈبلیو پی سی) کی صدر اور آزاد صحافی انجو گروور کو جنرل سکریٹری کے طور پر منتخب کیا گیا ہے محترمہ پارول (فری لانس
جرنلسٹ) اور محترمہ سمن کالرا (نیوز نشہ) کو آئی ڈبلیو پی سی کی نائب صدر منتخب کیا گیا ہے محترمہ ایشلین میتھیو (نیشنل ہیرالڈ) کو شریک سکریٹری اور محترمہ پریتی مہرا (ہندو بزنس لائن) کو خزانچی کے طور پر اعلان کیا گیا ہے۔