بھوپال 8 جون (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے حکومت ہند کے ذریعہ ویکسینیشن کرانے اور غریبوں کودیوالی تک مفت راشن تقسیم کرنے کے فیصلے کے لئے
وزیراعظم نریندرمودی کاشکریہ اداکیا۔
مسٹر چوہان وزارت میں منعقدہ وزراء کی کونسل کی میٹنگ سے قبل وزراء سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی فیصلہ ہے۔