: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے جمعرات کو قومی راجدھانی دہلی میں ایک ایکڑ ’’ ماتر ون ‘‘کا افتتاح کیا اور 'ایک پیڑ ماں کے نام' مہم کے
تحت پودے لگائے زراعت اور کسانوں کی بہبود کی مرکزی وزارت نے یہاں کہا کہ ملک بھر میں 800 سے زیادہ اداروں نے 'ایک پیڑ ماں کے نام' مہم میں حصہ لیا اور چار ہزار تک پودے لگائے گئے اور وزارت کے افسران نے پوسا کیمپس کا دورہ کیا۔