the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھوپال ، 22 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ ریاست میں کورونا کی صورتحال قابو میں آگئی ہے ، لیکن ساتھ ہی انہوں نے متنبہ کیا کہ اس کے باوجود ذراسی سی لاپروائی سے ایک بار پھر حالات قابو سے باہر جاسکتے ہیں۔
مسٹر چوہان نے اشارہ دیا کہ اگر اس طرح سے حالات قابو میں رہے تو یکم جون سے آہستہ آہستہ کورونا کرفیو میں ریلیف دیا جاسکتا ہے۔ لیکن اس دوران مقامی حالات کو ذہن میں رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔
مسٹر



چوہان نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کورونا سے متعلق ایک اہم میٹنگ کے ذریعے ریاست کےعوامی نمائندوں اور عہدیداران سے خطاب کیا۔ مسٹر چوہان نے کورونا ٹیسٹنگ میں مزید اضافہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ 31 مئی تک ریاست کے تمام 52 اضلاع کوکورونا سے آزاد کرنے کی کوششیں کی جانی چاہئے۔ اگرچہ کچھ معاملات سامنے آسکتے ہیں ، لیکن ابھی تک جس طرح سے ہم نے کوشش کی ہے اور کورونا کو اب تک کنٹرول کیا ہے ، اسی طرح کام کرکے 31 مئی تک اضلاع کو کورونا سے آزاد کیا جاسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.