نئی دہلی،10اگسٹ (ایجنسی) رخصت پذیر نائب صدر ڈاکٹر حامد انصاری کے مسلمانوں میں بے چینی اور عدم تحفظ کے احساس پائے جانے کے بیان پر شیوسینا نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ اگر ایسا تھا تو انهوں نے (مسٹر انصاری نے ) پہلے اپنے عہدے سے استعفی کیوں نہیں دیا؟۔
text-align:="" start;"="">بطور نائب صد ر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔
وہ دو بار اس عہدے کے لئے منتخب ہوئے اور 10 سال تک نائب صدر رہے۔