the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،29نومبر(یواین آئی)سپریم کورٹ نے شیوسینا  نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور کانگریس کے انتخابات کے بعد اتحاد کو چیلنج کرنے والی عرضی جمعہ کو خارج کردی جسٹس این وی رمن کی صدارت والی ڈویژن بنچ نے اکھل بھارتیہ ہندومہاسبھا کے پرمود جوشی کی عرضی یہ کہتے ہوئے خارج کردی کہ عدالت کو انتخابات سے قبل اور انتخابات کےبعد اتحاد سےکیالینادینا بنچ میں شامل جسٹس اشوک بھوشن نے پوچھا کہ عدالت



کو انتخابات سے قبل اور انتخابات کے بعد اتحاد میں کیوں مداخلت کرنی چاہئے جسٹس رمن نے کہاکہ مہاراشٹر میں حکومت کی تشکیل کے بعد اس عرضی کاکوئی مطلب نہیں رہ گیا کہ مہا وکاس اگھاڑی کو حکومت تشکیل دینے سےروکاجائے  جسٹس رمن نے کہاکہ جمہوریت میں عدالت کسی سیاسی پارٹی کو اتحاد کرنے سے نہیں روک سکتی ۔انھوں نے پوچھا کہ کیا عدالت کسی پارٹی کو اقتدار میں آنے کےبعد اپنے منشور کونافذ کرنےکےلیے حکم دے سکتی ہے ؟
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.