the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 جنوری (یو این آئی) شیوسینا کے رہنما اوررکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی نے ہفتے کو پیگاسس اسنوپنگ سافٹ ویئر کی مبینہ خریداری اور استعمال پر جھوٹ بولنے کے لیے مرکزی حکومت جم کر ہدف تنقید بنایا۔
ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ہندوستان نے یہ سافٹ ویئر 2017 میں ہتھیاروں کے سودے کے ایک حصے کے طور پر خریدا تھا۔
محترمہ چترویدی نے یو این آئی



سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ،’پیگاسس کے انکشافات سے پتہ چلتا ہے کہ حکومت کے پاس جھوٹ بولنے کے لیے بہت کچھ ہے۔ حکومت نے ایوان اور سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا ہے‘۔
انہوں نے کہا،’سپریم کورٹ کو اس حقیقت کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے کہ آیا ٹیکس دہندگان کی محنت کی کمائی کا استعمال اپنے ہی لوگوں اور ہمارے باشندگان وطن کے خلاف نگرانی نظام اور جاسوسی ہتھیار بنانے کے لیے کیا گیا تھا‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.