: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) شیوسینا کے انتخابی نشان کا تنازعہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی زیرقیادت شیو سینا نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرکے چیف منسٹر ایکناتھ شندے اور پارٹی کے دیگر لیڈروں کی جانب سے انہیں "اصل" شیوسینا تسلیم
کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کی کارروائی پر روک لگانے کی درخواست کی ہے شیوسینا کے جنرل سکریٹری سبھاش دیسائی نے اپنی عرضی میں باغی ایم ایل اے (شندے کیمپ) کی نااہلی پر سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے تک الیکشن کمیشن کی طرف سے 22 جولائی کو شروع کی گئی کارروائی پر روک لگانے کی مانگ کی ہے۔