ممبئی/31مئی(ایجنسی) مہاراشٹر کے پال گھر سیٹ میں ہار کے بعد شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے مانگ کی ہے کہ پالگھر لوک سبھا سیٹ پر ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان نہ کیا جائے، شیوسینا نے کہا کہ گنتی میں کچھ اختلافات سامنے آئے
ہیں، اس لیے ہم اپیل کرتے ہیں کہ جب تک ان اختلافات کو حل نہیں کرلیا جائے تب تک نتائج کا اعلان نہیں کیا جائے.
ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ بی جے پی مہاراشٹر کی عوام کی بے عزتی کی ہے، انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی جیت کا سلسلہ لگاتار گر رہا ہے.