: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،23 اکتوبر(ذرائع) شیوسینا یو بی ٹی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے 65 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی ہے۔ آدتیہ ٹھاکرے ممبئی کے ورلی سے الیکشن لڑیں
گے۔ ورون دیسائی باندرہ ایسٹ سے الیکشن لڑیں گے۔پارٹی نے اپنے بیشتر ایم ایل ایز کو دوبارہ نامزد کیا ہے، جو 2022 میں شیوسینا میں تقسیم ہونے کے بعد ادھو ٹھاکرے کے ساتھ بنے رہے۔