: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) جل شکتی کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے آبی تحفظ کے کارکنوں کو پانی کے تحفظ کے میدان میں نمایاں خدمات کے لیے سرٹیفکیٹ اور یادگاری نشانات سے نوازا پانی
کے تحفظ کے موضوع پر بدھ کی شام یہاں منعقدہ 'گنگا کا لال' پروگرام میں شرکت کے دوران شیخاوت نے مختلف علاقوں میں پانی کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے لوگوں کو شال، یادگاری نشان اور سرٹیفکیٹ دے کرعزت افزائی کی۔