: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 1 ستمبر (یو این آئی) بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ اگلے ہفتے 5 سے 8 ستمبر تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گی- وزرات خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے جمعرات
کو یہاں بتایا کہ محترمہ حسینہ اپنے دورہ ہند کے دوران صدر دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھر سے ملاقات کریں گی اور وزیر اعظم نریندرمودی کے ساتھ دوطرفہ باچ چیت کریں گی-