کالی کٹ 6 جنوری (یو این آئی) مائناریٹی میڈیا فاؤنڈیشن نے اپنی تحقیقات میں ملک کے 100 باثر ورسوخ مسلمانوں کی فہرست میں گرانڈ مفتی آف انڈیا اور جامعہ
مرکز الثقافۃ السنیہ کے بانی و سر پرست اعلیٰ شیخ ابو بکر احمد کو شامل کیا ہے۔
انگریزی جریدے مسلم مرر نے 2024 کیلئے جاری انہیں اسلامک کٹیگری میں اول نمبر دیا ہے۔