لاہور،27فروری:- پاکستان سپریم کورٹ کی جانب سے پارٹی صدر کیلئے بھی ناہال قرار دیئے جانے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آج مسلم لیگ( ن) کا قائم مقام صدر منتخب کیے جانے کا امکان ہے۔
style="text-align: right;">اگلے 45 دنوں میں پارٹی الیکشن کرا کے مستقل صدر بنایا جائے گا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن )کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج صبح لاہور میں طلب کیا گیاہے۔