the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی یکم اپریل ( یو این آئی ) محترمہ شیفالی بی  شرن نے پیر کو پریس انفارمیشن بیورو کی پرنسپل ڈائریکٹر جنرل کی طور پر چارج سنبھال لیا محترمہ شرن کو مسٹر منیش دیسائی کے ریٹائرمنٹ کے بعد یہ ذمہ داری دی گئی ہے وہ انڈین



انفارمیشن سروس کی 1990 بیچ کی افسر ہیں انہوں نے تین دہائیوں پر محیط اپنے کیریئر کے دوران وزارت خزانہ، صحت و خاندانی بہبود اور اطلاعات و نشریات ، پریس انفارمیشن بیورو آفیسر کے طور پر میڈیا پبلسٹی جیسے کام سنبھالنے کی کیڈر کی ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.