the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
کلکتہ15اپریل (یواین آئی)آسنسول لوک سبھا حلقے میں ضمنی انتخاب میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد شتر وگھن سنہا نے ممتا بنرجی اور حلقے کے عوام کا شکریہ ادار کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی 2024میں وزیر اعظم مودی کا کھیل بگاڑ دیں



گا ”ممتادیدی ملک میں سب سے زیادہ جاندار، شاندار، مضبوط لیڈر ہیں۔

2019 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے یہ سیٹ بڑے فرق سے جیتی تھی۔
2014 کا ریکارڈ توڑتے ہوئے بابل سپریا نے 1 لاکھ 96 ہزار 736 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.