کلکتہ15جولائی (یواین آئی)کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق مرکزی وزیر و سپراسٹار شترو گھن سنہا 21جولائی کو ترنمول کانگریس کے سالانہ پروگرام یوم شہدا کے موقع پر ترنمول کانگریس مںی
شامل ہوسکتے ہیں۔
ترنمول کانگریس کے ذرائع کے مطابق بات چیت آخری مرحلے میں ہے۔
بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہونے والے شتر وگھن سنہاکانگریس قیادت سے ناراض ہیں ۔