بیجنگ، 18 نومبر (رائٹر) تبت کے دوردراز کےعلاقہ نگنچی میں آج زلزلہ کےزوردار جھٹکے محسوس کئے گئے لیکن اس میں کسی کے مارے جانے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
right;">امریکی جیو گرافیکل سروے (یو ایس جی ایس ) کے مطابق یہ زلزلہ صبح6.34 بجے آیا اور اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر6.34 تھی۔
اس کا مرکز زمین سے 10 کلومیٹر نیچے تبت کے پٹھار میں تھا۔