واشنگٹن، 20 نومبر (رائٹر) جنوبی بحرالکاہل علاقہ نیو کیلیڈونیہ میں آج 7.3 شدت والے زلزلہ کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکہ جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ
زلزلہ کا مرکز لائلٹی آئس لینڈ کے شمال مشرق کے سے 68 کلومیٹر کے فاصلے پر مرکوز تھا اور یہ زمین سے 25 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
نیو کیلیڈونیہ ایک فرانسیسی علاقہ ہے جو جزائر کے ایک سلسلہ سے بنا ہے۔