the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

شرمیلا کی یاترا کا آغاز

Wed 20 Oct 2021, 19:05:28
حیدرآباد20اکتوبر(یواین آئی)عوامی مسائل کے حل میں حکومت کی ناکامی کو اجاگرکرنے اور بے روزگاروں کو روزگارفراہم کرنے کے مطالبہ پر وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی صدروائی ایس شرمیلا کی آج سے



چیوڑلہ سے پدیاترا شروع ہوئی۔
یہ یاترا14ماہ،400دن،4ہزار کیلومیٹریا یاترا جاری رہے گی۔
وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کے ذرائع کے مطابق90اسمبلی حلقوں،14لوک سبھا حلقوں میں 14ماہ تک یہ یاترا جاری رہے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.