: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 7 فروری (یو این آئی) آندھراپردیش کانگریس کی صدر وائی ایس شر میلانے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی اور ریاست کی اصل اپوزیشن تلگودیشم پارٹی کے سر براہ چندرا بابو کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے اسمبلی کے جاریہ سیشن کے دوران
آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ کے بشمول متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم کے ذریعہ تلنگانہ کی کی تشکیل کے موقع پر موجودہ ریاست سے کئے گئے وعدوں پر عمل آوری کے لئے مباحث کا مطالبہ کیا۔ ضمانتوں پر عمل درآمد کے لیے قرارداد ایوان میں منظور کروائی جائے۔