حیدرآباد7جون(یواین آئی) سیاستداں وائی ایس شرمیلا جنہوں نے حال ہی میں تلنگانہ میں پارٹی کے قیام کا اعلان کیا تھا،8جولائی کو اس کا اعلان کریں گی۔
شرمیلا،متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی وائی ایس راج
شیکھرریڈی کی دختر اور موجودہ آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کی دختر ہیں۔
انہوں نے اپنے والد کے طرز حکمرانی کی واپسی کے نعرہ کے ساتھ ان کے حامیوں اور چاہنے والوں کے ساتھ سلسلہ وار اجلاس منعقد کئے تھے۔