حیدرآباد، 19/ اگست (یواین آئی)وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایس شرمیلا نے پرانا شہر حیدرآباد کے دبیر پورہ علاقہ میں واقع بی بی کا الاوہ
پہنچ کر حاضری دی اور ڈھٹی نذرکی۔
ان کا مختلف تنظیموں کی جانب سے استقبال کیاگیا۔
اس موقع پر شرمیلا نے تلنگانہ کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنے کا عزم کیا۔