: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امراوتی،١٨ اکتوبر(ذرائع) آندھراپردیش کی پردیش کانگریس صدر وائی ایس شرمیلا نے جمعہ کے روز آرٹی سی بس میں ٹکٹ خرید کر سفر کیا اور چیف منسٹر
چندرابابونائیڈو کو انتخابی وعدے کی یاد دلائی- آرٹی سی بسوں میں خواتین کو مفت سفرکی سہولت کی فراہمی کے انتخابی وعدہ کی دیادہانی کرانے کیلئے پوسٹ کارڈ مہم بھی شروع کی۔