the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 2 جولائی (ذرائع) آندھرا پردیش کانگریس کمیٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا نے منگل کو یہاں چیف منسٹر اے ریونت ریڈی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی-
معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے چیف منسٹر کو وجئے



واڑہ میں سابق چیف منسٹر آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کی دعوت دی- اس سے ایک دن قبل، انہوں نے جیوتھیبا پھولے پرجا بھون میں نائب وزیر اعلیٰ ملو بھٹی وکرمارک سے ملاقات کی اور دعوت دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.