: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ ملزمان کو ضمانت دینے کے لیے اس کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے گوگل پن کی لوکیشن متعلقہ تفتیشی حکام کے ساتھ شیئر کرنے کی شرط نہیں رکھی جاسکتی جسٹس ابھے ایس
اوکا اور جسٹس اجول بھویان کی بنچ نے منشیات کی اسمگلنگ کے ملزم نائجیریا کے رہنے والے فرینک وِٹس کی طرف سے دہلی ہائی کورٹ کے ایک حکم کے خلاف دائر اپیل پر یہ فیصلہ سنایا بنچ نے کہا، "ضمانت کی شرط ضمانت کے بنیادی مقصد کو ختم نہیں کر سکتی۔