the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 2 جنوری (یو این آئی) یورپی منڈیوں میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سرمایہ کاروں کی طرف سے ہمہ گیر خریداری کی وجہ سے شیئر مارکیٹ نے آج نصف فیصد سے زیادہ کی چھلانگ کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا- بی ایس ای کا تیس



شیئروں والا حساس انڈیکس سینیسکس 327.05 پوائنٹس یعنی 0.54 فیصد کی چھلانگ لگاکر 61 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح 61167.79 پوائنٹس کو عبور کرگیا اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج نفٹی 92.15 پوائنٹس یعنی 0.151 اضافے کے ساتھ 18197.45 پوائنٹس پر پہنچ گیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.