ممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) معروف صنعت کار گو تم اڈانی نے جمعرات کو نیشنلسٹ کا نگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار سے جنوبی
ممبئی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
پارٹی ذرائع نے یہ اطلاع دی۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ ملاقات مسٹر پوار کے حالیہ بیان کے بعد ہوئی ہے۔