the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چین/2فروری(ایجنسی) چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ شنگھائی شہر میں ایک وین پیدل چلنے والوں کی بھیڑ سے ٹکرا گئی اور اس واقعے میں 18 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ واقعہ ایک کیفے سٹار بکس کے باہر پیش آتا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں میں سے تین کی حالت تشویش ناک ہے۔ اس واقعے کی وجہ ابھی زیرِ تفتیش ہے اور یہ واضح



نہیں کہ وین کے ذرائیور نے ایسا جان بوجھ کر کیا یا پھر یہ ایک حادثہ تھا۔



سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں وسطی شنگھائی کے علاقے پیپلز سکوئر میں ایک وین کو جلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ کچھ عینی شاہدین نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وین کے اندر گیس کے کنستر موجود تھے۔ ایک مقامی اخبار کا کہنا ہے کہ آگ اب بجھ چکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.